کراچی میں پشتون تحفظ موومنٹ کا جلسہ

Urdu VOA 6 months ago 1 minutes, 46 seconds
3,653 views

29 Likes   5 Dislikes

Supported youtube embed functions and settings.

پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی کے علاقے سہراب گوٹھ میں پشتون تحفظ موومنٹ نے اتوار ایک بڑا جلسہ کیا جس میں ہزاروں لوگوں نے شرکت کی۔ جلسے میں لاپتا افراد کے لواحقین بھی شریک تھے۔
Originally published at - https://www.urduvoa.com/a/karachi-ptm-jalsa-14may2018/4392690.html

Comments

Related Videos